ریکارڈ مدت میں ریکارڈ ہی ریکارڈ ..... آصف عفان

Ø+واس Ú¯Ù… کر دینے والی کیسی کیسی خبریں صبØ+ Ùˆ شام دیکھنے اور سننے Ú©Ùˆ ملتی ہیں۔ یہ خبریں دن کا چین لوٹنے سے Ù„Û’ کر رات Ú©ÛŒ نیند اُڑانے Ú©Û’ علاوہ اعصاب اور نفسیات پر کیسے کیسے عذاب کا باعث بنتی ہیں‘ بس Ú©Ú†Ú¾ نہ پوچھیے۔ کہیں گورننس بانجھ ہے تو کہیں میرٹ اپاہج دکھائی دیتا ہے‘ کہیں قول Ú©ÛŒ Ø+رمت پامال ہے تو کہیں عمل تضادات کا شکار ہے‘ نیت سے Ù„Û’ کر معیشت تک‘ تجاوزات سے Ù„Û’ کر اØ+تساب تک‘ سب تماشا دکھائی دیتا ہے۔نہ منصب کا Ù„Ø+اظ‘ نہ آئین Ú©ÛŒ پاسداری‘ قانون Ú©ÛŒ Ø+کمرانی ہے نہ اخلاقی Ùˆ سماجی قدروں کا پاس۔اØ+ساسِ ذمہ داری‘ رواداری اور وضع داری جیسی صفات ناپید ہیں۔ Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ قابلیت معمہ ہے اور وہ نجانے کتنی دہائیوں سے بے کس عوام Ú©Ùˆ اپنی Ø+کمرانی Ú©Û’ اثرات سے مسلسل بدØ+ال کیے جا رہے ہیں۔ برس ہا برس بیت جانے اور کتنے ہی Ø+کمران بدل جانے Ú©Û’ باوجود عوام Ú©Û’ نصیب بدلتے نظر نہیں آرہے۔ روزِ اول سے لمØ+ۂ موجود تک ان Ú©Û’ مسائل اور مصائب جوں Ú©Û’ توں ہیں۔
موجودہ Ø+کومت اپنے اقتدار Ú©ÛŒ نصف مدت پوری کرچکی‘ اس دوران کیا کھویا کیا پایا‘ یہ ایک طویل اور نہ ختم ہونے والی بØ+Ø« ہے؛ تاہم یہ بات Ø·Û’ ہے کہ Ø+کومت اپنے سبھی بیانیوں‘ وعدوں‘ دعووں Ú©ÛŒ نفی کرنے Ú©Û’ علاوہ وہ سبھی خواب چکنا چور کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہی جو دھرنوں اور انتخابات Ú©Û’ دوران عوام Ú©Ùˆ تواتر سے دکھائے جاتے رہے ہیں۔ ایک ہی دن Ú©ÛŒ تین منتخب خبروں Ù†Û’ دل Ùˆ دماغ Ú©Ùˆ چکرا کر رکھ دیا ہے۔ گورنر سندھ کا پالتو کتا سرکاری گاڑی سے گردن نکال کر عوام Ú©ÛŒ Ø+التِ زار کا تماشا دیکھ رہا تھا۔یہ کیسی گورننس ہے‘ یہ کہاں Ú©ÛŒ Ø+کمرانی ہے کہ Ø+کمرانوں Ú©Û’ پالتو کتے سرکاری پروٹوکول Ú©Û’ ساتھ‘ سرکاری گاڑیوں میں گھومتے نظر آتے ہیں جبکہ کراچی سمیت سندھ Ú©Û’ نجانے کتنے شہروں میں آج بھی آوارہ کتوں کا راج ہے جو جیتے جاگتے راہ چلتے عوام Ú©Ùˆ یوں بھنبھوڑڈالتے ہوں گویا یہ کوئی انسان نہیں بلکہ سڑک پر Ù¾Ú‘ÛŒ ہوئی کوئی ہڈی ہوں۔یوں معلوم ہوتا ہے Ø+کمرانوں Ù†Û’ سندھ Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ کتوں Ú©Û’ رØ+Ù… Ùˆ کرم پر Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیا ہے‘ ایوانِ اقتدار میں بیٹھے Ø+کمرانوں Ú©Û’ لیے پالتو کتے ÙˆÛŒ آئی Ù¾ÛŒ ہیں تو گلیوں اور سڑکوں پر آوارہ کتوں Ù†Û’ غریب عوام Ú©ÛŒ زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سرکاری پروٹوکول Ú©Û’ ساتھ گورنر سندھ Ú©ÛŒ گاڑی میں ان Ú©Û’ کتے Ú©ÛŒ پٹرولنگ Ú©Û’ مناظر Ú©ÛŒ وڈیو سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن Ú†Ú©ÛŒ ہے جبکہ گورنر عمران اسماعیل کا موقف ہے کہ گاڑی میں ان Ú©ÛŒ فیملی بھی سوار تھی۔ پالتو کتے Ú©Ùˆ فیملی Ú©Û’ ساتھ گاڑی میں گھمانا یقینا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ Ø+یوانات Ú©Û’ Ø+قوق کا بھی پورا پورا خیال رکھتے ہیں‘ کاش اس دردمندی اور اØ+ساس کا چند فیصد ہی سندھ Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ بھی میسر آجاسکتا تو بخدا عوام Ú©ÛŒ Ø+التِ زار اس قدر قابلِ رØ+Ù… نہ ہوتی۔
Ø+کمران دورِ ماضی Ú©Û’ ہوں یا موجودہ‘ان سبھی کا مائنڈ سیٹ ایک ہی ہوتا ہے‘ بھلے ایک دوسرے پر تنقید Ú©Û’ نشتر برسائیں یا ان Ú©ÛŒ پالیسیوں اور طرزِ Ø+کمرانی Ú©Ùˆ Ø¢Ú‘Û’ ہاتھ لیتے رہیں‘ ابھی Ø+ال ہی میں کراچی میں آوارہ کتوں Ú©Û’ ہاتھوں بھنبھوڑے جانے والے سینکڑوں راہ چلتے عوام Ú©Û’ ریکارڈ کیسز سامنے آنے پر ان کتوں Ú©Ùˆ تلف کرنے Ú©Û’ لیے سرکاری مشینری Ø+رکت میں ابھی آئی ہی تھی کہ آصفہ بھٹو صاØ+بہ Ú©Ùˆ Ø+یوانات Ú©Û’ Ø+قوق یاد آگئے اور انہوں Ù†Û’ یہ کارروائی اس لیے رکوا دی کہ ایسا کرنا Ø+یوانات Ú©Û’ Ø+قوق Ú©ÛŒ خلاف ورزی Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ø+یوانات پر بے رØ+Ù…ÛŒ Ú©Û’ جرم کا ارتکاب بھی ہے۔ کراچی سمیت سندھ Ú©Û’ درجنوں شہروں میں ہزاروں راہ گیروں Ú©Ùˆ آوارہ کتوں Ù†Û’ کاٹ کھایا لیکن Ø+قوقِ Ø+یوانات Ú©Û’ علمبرداروں Ú©Û’ کان پر جوں تک نہ رینگی۔ ایسے Ø+ادثات پر باقاعدہ علاج معالجے Ú©ÛŒ سہولتیں تو درکنار کتے Ú©Û’ کاٹے Ú©ÛŒ ویکسین تک سندھ Ú©Û’ ہسپتالوں میں دستیاب نہیں ہے۔ اکثر نوجوان اور بچے تو اذیت ناک موت کا بھی شکار ہوچکے ہیں تاہم Ø+کومت بھی اسی مائنڈسیٹ Ú©Ùˆ آئیڈیل بنا کر Ø+قوقِ Ø+یوانات Ú©ÛŒ چیمپئن بنی دکھائی دیتی ہے‘ اسی لیے آج بھی کراچی سمیت صوبے بھر Ú©Û’ کتنے ہی شہروں میں آوارہ کتوں کا راج جاری ہے۔
Ø+کومت کا ایک اور تازہ ترین اقدام جو خود اپنے ہی بیانیے Ú©ÛŒ نفی Ú©Û’ سکور میں اضافے کا باعث ہے‘ یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاØ+ب Ù†Û’ ارکان ِاسمبلی Ú©Ùˆ پچاس پچاس کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے‘ Ø+الانکہ وہ خود اس فنڈنگ Ú©ÛŒ مخالفت کیا کرتے تھے اور برملا کہتے تھے کہ ارکانِ اسمبلی Ú©Ùˆ ترقیاتی کاموں Ú©Û’ فنڈز دینا نامناسب اور غیر منطقی ہے۔ دھرنوں اور انتخابی مہم میں یہ بیانیہ بھی سپرہٹ تھا کہ ترقیاتی کاموں Ú©Û’ فنڈز بلدیاتی اداروں Ú©Ùˆ ہی ملنے چاہئیں‘ کونسلر کا کام جب ارکانِ اسمبلی کریں Ú¯Û’ تو ان کا کام کون کرے گا؟ ارکانِ اسمبلی اڑھائی سال میں تو اپنا کام شروع بھی نہ کر پائے شاید اسی لیے وزیراعظم صاØ+ب Ù†Û’ انہیں کونسلرز Ú©Û’ کام پر لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ اپنا کام نہ سہی Ú©Ù… از Ú©Ù… کونسلر کا کام تو کریں کیونکہ کونسلرز کا ادارہ تو موجودہ Ø+کومت اپنے بیانیے Ú©Û’ برعکس پہلے ہی بند کر Ú†Ú©ÛŒ ہے‘ یہی وجہ ہے کہ پنجاب Ú©Û’ صوبائی دارالØ+کومت جیسے شہر میں بھی جابجاگندگی اور Ú©ÙˆÚ‘Û’ Ú©Û’ انبار Ú©Û’ ساتھ ساتھ اہم شاہراہیں کہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں تو کہیں ان میں Ù¾Ú‘Ù†Û’ والے Ú¯Ú‘Ú¾Û’ جگہ جگہ ٹریفک Ø+ادثات میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔
پاکستان تØ+ریک انصاف Ú©ÛŒ Ø+کومت کا ایک اور فخریہ بیانیہ منہ چڑاتا پھر رہا ہے کہ پاکستان میں بدعنوانی میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل Ú©ÛŒ تازہ ترین رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان میں 2019Ø¡ Ú©Û’ مقابلے میں 2020Ø¡ میں بدعنوانی بڑھی ہے۔ سابق Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ جس کرپشن‘ لوٹ مار اور بدعنوانی کا ڈھول بجا کر عوام سے مینڈیٹ طلب کیا گیا تھا اور برسر اقتدار آنے Ú©Û’ بعد Ø+کومت اپنے ہی ایک اور بیانیے Ú©ÛŒ نفی Ú©Û’ سکور میں مزید اضافے Ú©Û’ ساتھ اس سفر پہ سرپٹ دوڑتی نظر آتی ہے۔ بیانیے Ú©ÛŒ نفی تو ایک طرف ماضی Ú©Û’ Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ طرزِ Ø+کمرانی Ú©Û’ سبھی بدترین ریکارڈ توڑنے Ú©Û’ علاوہ ریکارڈ توڑ بد عنوانی Ú©Û’ ساتھ یہ ریکارڈ بھی توڑ ڈالا‘ پاکستان بدعنوانی میں چار درجے بڑھنے Ú©Û’ بعد 120 سے 124نمبر پر چلا گیا ہے‘ 2019Ø¡ میں پاکستان کا رینک 120 اور سکور 32تھا۔ صورتØ+ال Ú©ÛŒ مزید وضاØ+ت Ú©Û’ لیے عرض کرتا چلوں کہ 2018 Ø¡ Ú©ÛŒ رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان کا رینک 117 اور سکور 33تھا‘ باقی جمع تفریق عوام خود بخوبی کر سکتے ہیں کہ Ø+کومت Ù†Û’ کتنے بیانیوں Ú©ÛŒ نفی Ú©ÛŒ اور طرزِ Ø+کمرانی Ú©Û’ کتنے ریکارڈ توڑ ڈالے۔
بیانیوں Ú©ÛŒ نفی Ú©Û’ سکور سمیت سابق Ø+کمرانوں Ú©Û’ ریکارڈ توڑنے کا ریکارڈ Ø+کومت Ù†Û’ ریکارڈ مدت میں قائم کر دیا ہے۔ مختصر دورانیے میں قائم کیے گئے ان ریکاڈز Ú©ÛŒ داستان اتنی طویل ہے کہ ایسے کئی کالم بھی ناکافی ہیں تاہم آج انہی تین خبروں پر ہی اکتفا کرتے ہیں کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ عوام Ú©Û’ اعصاب اور نفسیات پر اتنا ہی بوجھ ڈالنا چاہیے جتنا وہ ایک کالم میں برداشت کر سکیں۔ پہلے سے دربدر اور بھٹکتے عوام کیا Ú©Ù… دکھی اور مایوس ہیں‘ وہ ایک کالم میں اس سے زیادہ Ø+الات Ú©Û’ نوØ+Û’ Ú©Û’ متØ+مل نہیں ہوسکتے۔ سکور بنتے رہیں Ú¯Û’ ریکارڈ ٹوٹتے رہیں گے‘ ہم کالموں میں اس پر کڑھتے رہیں Ú¯Û’ اور عوام اسی طرØ+ مزید مایوس اور مزید دکھی ہوتے رہیں گے‘ جبکہ Ø+کومت Ú©Û’ چیمپئنز اسی طرØ+ سنچر یوں پر سنچریاں بنا کر یونہی ریکارڈ توڑتے رہیں Ú¯Û’Û”